سندھ ہائی کورٹ کا ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم
ایان علی کا ای سی ایل میں تیسری مرتبہ نام چوہدری نثار علی نے تعصب کی بنیاد پرڈالا،وکیل ایان علی ہم وفاقی حکومت سے امید کرتے ہیں کہ وہ تعصب ترک کرکے ایان علی کانام ای سی ایل سے نکال دے گی، قادرخان مندوخیل ایڈووکیٹ
جمعرات 19 جنوری 2017 13:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیاہے۔عدالت نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس احمد علی ایم شیخ پرمشتمل دو رکنی بینچ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔
دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ15روز کی مہلت دی جائے، جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ آپ کو کس بات کی مہلت دی جائے۔ وکیل نے کہا کہ میرا کام درخواست کرنا ہے جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ ہمارا جو کام تھا ہم نے کر دیا ہے۔جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو ای سی ایل کے فیصلے سے متعلق ریفری جج مقرر ہوئے تھے،جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadeem Baig
Hashim Nadeem
Helen Hunt
Riteish Deshmukh
Rahat Kazmi
Sunil Shetty
Noman Ijaz
Matt Damon
Javed Akhtar
Humayun Saeed
Kriti Sanon
Sushmita Sen
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی