بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 فروری 2017 13:04
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2017ء) : بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے اپنے اسکول کی ایک تقریب میں پیش کیے گئے پلے میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس کے بعد میڈیا میں ان کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
(جاری ہے)
سہانا خان سے متعلق یہ خبریں بھی سننے میں آرہی ہیں کہ انہوں نے آئندہ مستقبل میں بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سہانا خان کی اسکول پلے میں اداکاری کی ویڈیو سوشل ویڈیو پر بھی مقبول ہو گئی ہے جس کے بعد شاہ رخ خان کے مداح اور دیگر سوشل میڈیا صارفین نے سہانا خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی اداکاری کو بھی سراہا۔ سہانا خان کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Waqar Zaka
Ainy Jaffri
Amanda Schull
Firdous Jamal
Sanya Malhotra
Kainaat Arora
Ali Azmat
nadia jamil
Adnan Malik
Agha Talish
Drew Barrymore
hajra yamin
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی