شاہ رخ خان "مائے نیم از خان " میں بہترین کارکردگی پر اکیڈمی ایوارڈ کے مستحق ہیں،پالو

پیر 13 فروری 2017 13:13

شاہ رخ خان "مائے نیم از خان " میں بہترین کارکردگی پر اکیڈمی ایوارڈ کے مستحق ہیں،پالو
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) مصنف پالو نے کہا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان "مائے نیم از خان " میں بہترین کارکردگی پر اکیڈمی ایوارڈ کے مستحق ہیں۔

(جاری ہے)

ناول نگار نے فلم کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹویٹ پیغام میں فلم کے ہدایتکار کرن جوہر کی تعریف کی ہے ۔شاہ رخ نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کرن، روی، کاجولسمیت تمام کاسٹ اور عملہکا شکریہ ادا کیا ۔کرن نے اپنے ٹویٹ کے پیغام میں رضوان کا فلم کو پسند کرنے اور اتنی عزت دینے پر شکریہ ادا کیا۔

وقت اشاعت : 13/02/2017 - 13:13:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :