سٹار شاہ رخ خان کا ٹی وی شو "سرکس " 19 فروری سے دوبارہ آن ایئر ہو گا

بدھ 15 فروری 2017 12:28

سٹار شاہ رخ خان کا ٹی وی شو "سرکس " 19 فروری سے دوبارہ آن ایئر ہو گا
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2017ء) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا معروف ٹی وی شو "سرکس " 19 فروری سے دوبارہ آن ایئر ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا معروف ٹی وی شو "سرکس " 19 فروری سے رات 8 بجے بھارتی ٹی وی چینل دوردرشن پر دوبارہ آن ایئر کیا جائے گا ۔معروف اداکار شاہ رخ خان کا معروف ٹی وی شو" سرکس " 1989 ء میں ٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا جس میں آشو توش گواریکر ،رینو کا شاہانے اور پون ملہوترا نے اہم کردار ادا کیا ۔عزیز مرزا اور کندن شاہ کے ہدایت کردہ ٹی وی شوکی کہانی سرکس کی دنیا کے گرد گھومتی ہے ۔

وقت اشاعت : 15/02/2017 - 12:28:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :