شاہ رخ خان نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کرلیا
مجھے وہ تمام چیزیں پسند ہیں جن سے انسان کی معلومات میں اضافہ ہوسکے، شاہ رخ خان
جمعرات 16 فروری 2017 22:28
(جاری ہے)
اداکار نے کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ یہ کانفرنس نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھرکو متاثر کرے گی کیونکہ مجھے وہ تمام چیزیں پسند ہیں جن سے انسان معلومات حاصل کرسکے، میں اس کانفرنس کا بطور مقرر حصہ بھی بننا چاہوں گا، مجھے کانفرنس کے تمام ہی مرحلے بے حد پسند ہیں جب کہ خود کو میزبان کا سوچ کر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔
واضح ر ہے کہ اداکار اس سے قبل بھی بھارت کے مایہ ناز شو ’’کون بنے گا کروڑپتی‘‘ میں میزبانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Catherine Oxenberg
Whitney Cummings
Anoushay Abbasi
Sitara Baig
Zoheb Hassan
Zabryna Guevara
Nasir Chinyoti
Maya Ali
Kevin Durand
Ali Zafar
Ushna Shah
Ray Park
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی