وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 22 فروری 2017 21:35

وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری2017ء) وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر ماڈل ایان علی کو بالاخر بڑی خوشخبری مل ہی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد ایان علی کو اب بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔

وقت اشاعت : 22/02/2017 - 21:35:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :