پاکستانی فلم ’’ لاہور سے آگے ‘‘ 11نومبر کو ملک بھر کے سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

بدھ 26 اکتوبر 2016 20:52

پاکستانی فلم ’’ لاہور سے آگے ‘‘ 11نومبر کو ملک بھر کے سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2016ء) نئی پاکستانی فلم ’’ لاہور سے آگے ‘‘ 11نومبر کو ملک بھر کے سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

صباح قمر اور یاسر حسین فلم کے مرکزی کردار ہیں فلم رومانس اور کامیڈی پر مشتمل ہے جبکہ روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری کو بھی اس فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس فلم کی زیادہ ترعکسبندی وادی سوات میں کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ’’کراچی سے لاہور تک ‘‘کی نمائش کی گئی اس فلم کی بھرپور کامیابی کے بعد لاہور سے آگے پیش کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 26/10/2016 - 20:52:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :