بھارتی فلموں اورڈراموں پرپابندی کے حق میں بابرہ شریف بھی سامنے آ گئیں
جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
اداکارہ بابرہ شریف کا کہنا تھاکہ بھارتی فلموں اورڈراموں پر پابندی لگنے سے ہمارے فنکار نکھرکرسامنے آئیں گے۔
انھوں نیزوردیاکہ اب ہمیں بھی اپنے نئے ٹیلنٹ کوسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔بابرہ شریف کامزید کہناتھاکہ بھارتی اداکاروں اورہدایت کاروں کو پاکستان مخالف بولنے پر مجبور کیا گیا اور جن بھارتی فنکاروں نے پاکستانیوں کی حمایت کی انہیں دھمکیاں ملیں۔اس سے قبل بابرا شریف چڑیاگھر میں شیر کے بچے کو گود لیکرشہ سرخیوں میں جگہ بناچکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehmood Aslam
Imogen Poots
Aniqa Ali
Lucy Lawless
Sarmad Sehbai
Mehwish Hayat
Sarah Hyland
Shehzad Roy
Deedar
Mohib Mirza
Naheed Akhtar
Alyy Khan
Showbiz News In Urdu
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف