اداکارہ میرا عرب امارات کی فلاحی تنظیم کی سفیر خیر سگالی بن گئیں

منگل 17 جنوری 2017 16:27

اداکارہ میرا عرب امارات کی فلاحی تنظیم کی سفیر خیر سگالی بن گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) اداکارہ میرا عرب امارات کی فلاحی تنظیم کی سفیر خیرسگالی بن گئیں۔انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین سہیل محمد الزرونی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

(جاری ہے)

ادکارہ میرا نے کہا کہ فلاحی تنظیم کیلئے سماجی خدمات سرانجام دے کر بہت خوشی ہوگی، پہلے بھی ہرممکن طورپر فلاحی کاموں کوترجیح دیتی ہوں ، اب اس کام پر مزید توجہ دوں گی۔

وقت اشاعت : 17/01/2017 - 16:27:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :