اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں 27 نومبر کو مشرقی موسیقی کا پروگرام 27 نومبر کو ہوگا

منگل 24 نومبر 2015 15:42

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء)اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں 27 نومبر کو مشرقی موسیقی کے دلدادہ افراد کے لئے موسیقی کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے موسیقی پروگرام مشرقی موسیقی کے فن کاروں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔

وقت اشاعت : 24/11/2015 - 15:42:49