گلوکارہ عینی طاہرہ نے استاد نصرت فتح علی خان کو ٹربیوٹ پیش کرنے کیلئے گانے ” اکھیاں “ کی ویڈیو مکمل کر لی

جمعرات 5 مئی 2016 13:03

گلوکارہ عینی طاہرہ نے استاد نصرت فتح علی خان کو ٹربیوٹ پیش کرنے کیلئے گانے ” اکھیاں “ کی ویڈیو مکمل کر لی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) گلوکارہ عینی طاہرہ نے استاد نصرت فتح علی خان کو ٹربیوٹ پیش کرنے کیلئے گانے ” اکھیاں “ کی ویڈیو مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ عینی طاہرہ نے استاد نصرت فتح علی خان ( مرحوم ) کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے گانے ” اکھیاں “ کو اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بھی مکمل کر لی ہے ۔گانے کی ویڈیو میں اداکار و ماڈل ڈاکٹر ثمر اور ماڈل سعدیہ نے پرفارم کیا ہے ۔ ویڈیو گانے کے ڈائریکٹر اسد نوید ، میوزیک ڈائریکٹر علی نقی ہیں اور یہ ویڈیو گانا عنقریب ریلیز کر دیا جائیگا ۔

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 13:03:24