گلوکار ملکو کی امریکہ میں مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس ،میلہ لوٹ لیا

جمعہ 26 اگست 2016 13:10

گلوکار ملکو کی امریکہ میں مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس ،میلہ لوٹ لیا
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) گلوکار ملکو نے امریکہ میں ہونے والے مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار ملکو امریکہ کی تین ریاستوں میں ہونے والے میوزیکل شوز میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کر چکے ہیں اور ان کے تینوں شوز ہی بھرپور کامیاب ثابت ہوئے ہیں ۔ ملکو امریکہ کی دیگر ریاستوں میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے بعد 3ستمبر کو پاکستان واپس آجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 26/08/2016 - 13:10:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :