گلوکار علی ظفر29اکتوبر کو فیصل آباد میںایک میوزیکل نائٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

جمعرات 27 اکتوبر 2016 17:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) گلوکار علی ظفر29اکتوبر کو فیصل آباد میںایک میوزیکل نائٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے آن لائن کے مطابق میوزیکل نائٹ رات آٹھ بجے شروع ہوگی اور رات گئے تک جاری رہے گی ‘میوزیکل نائٹ کا اہتمام چناب کلب انتظامیہ نے کیا ہے٬ چناب کلب انتظامیہ نے میوزیکل نائٹ کے پروگرام کیلئے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی ‘چناب کلب انتظامیہ نے پروگرام کیلئے سرگودھا روڈاور بلال روڈ پر پولیس کی نفری تعینات کرنے کی درخواست کی ہے ۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 17:02:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :