جسٹن بیبر نے فرنچ مونٹانا کو 150,000ڈالر مالیت کی چین تحفے میں دیدی

بدھ 10 فروری 2016 13:31

جسٹن بیبر نے فرنچ مونٹانا کو 150,000ڈالر مالیت کی چین تحفے میں دیدی

لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 فروری۔2016ء) معروف ہالی ووڈ گلوکار جسٹن بیبر نے ممتاز امریکی ریپر فرنچ مونٹانا کو اس کی سالگرہ کے موقع پر150,000ڈالر مالیت کی چین بطو ر تحفہ پیش کی۔

(جاری ہے)

ٹی ایم زیڈ ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر کی جانب سے گزشتہ سال نومبر میں فرنچ مونٹانا کی 31ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی محبت کے لئے اظہار اس قدر مہنگا تحفہ پیش کیا گیا۔تاہم مونٹانا نے چین کو ایک نظر دیکھا اور فل فور اس پر 90,000ڈالر کے ہیرے جڑانے کا فیصلہ کر لیا

وقت اشاعت : 10/02/2016 - 13:31:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :