رواں ماہ میں متعدد نامور فنکاروںاور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائینگی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:00

رواں ماہ میں متعدد نامور فنکاروںاور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائینگی
لاہور۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء)رواں ماہ میں متعدد نامور فنکاروںاور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائینگی،ان میں قوال عزیز میاں کی16ویں برسی 6دسمبرکو،گلوکار منصور علی ملنگی مرحوم کی11دسمبر کو دوسری برسی،گلوکارہ راشن آراء بیگم کی 6 دسمبر کو 34ویں برسی،گلوکارہ کوثر پروین اوراستاددامن کی3دسمبر کو جبکہ ہدایت کار اسلم ڈار اور اظہار قاضی مرحوم کی 24دسمبر کو برسی منا ئی جا ئے گی،ماہ دسمبر میں بچھڑنے والے یہ نامور فنکار اور ہنر مند آج بھی ہزاروں لو گوںکے دلوں میں زندہ ہیں۔
وقت اشاعت : 03/12/2016 - 14:00:15