رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘کل پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوگا

اتوار 28 اگست 2016 13:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء)گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ کا بطور پروڈیوسر ٹی وی ڈرامہ ’’ قصہ کرسی کا ‘‘کل (پیر ) سے پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوگا ۔

(جاری ہے)

26اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل میں فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار شامل ہیں۔ مذکورہ ڈرامے کے ہدایتکار خواجہ نجم الحسن ہیں۔

وقت اشاعت : 28/08/2016 - 13:20:09

Rlated Stars :