بھارت میں انتہا پسندی کے باعث اس کے اپنے لوگ بھی خوفزدہ ہیں ‘ سائرہ نسیم
پاکستانی فنکاروں کو ان کے کام کی وجہ سے بھارت سمیت پوری دنیا میں مدعو کیا جاتا ہے جو فخر کی بات ہے
اتوار 29 نومبر 2015 13:03
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) گلوکار سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسندی کے عروج پر پہنچنے کے بعد اس کے اپنے لوگ بھی خوفزدہ ہیں ، بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ نے کہا کہ پاکستان اور مسلمانوں کے حوالے سے شدت پسند رویے سے جمہوریت کے چمپئن ہونے کے دعویدار بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا ہے ۔
بھارت میں انتہا پسندی کے عروج پر پہنچنے کے بعد اس کے اپنے لوگ بھی خوفزدہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں کو ان کے کام کی وجہ سے نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں مدعو کیا جاتا ہے اور یہ پاکستان کا فخر ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری پاکستانی قوم متحد اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے متحد ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Natasha Ali
Zebunnisa Bangash
Ashley Benson
Rohan Shankar
Stefanie Scott
David McCallum
Cobie Smulders
Taryn Manning
Jai Courtney
Ryan Reynolds
Ali Zafar
Anthony Russo
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی