طلاق سے متعلق ٹوئٹس کرنے پر نادیہ خان کی ریحام خان پر تنقید

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 نومبر 2015 00:00

طلاق سے متعلق ٹوئٹس کرنے پر  نادیہ خان کی ریحام خان پر تنقید
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) طلاق سے متعلق ٹوئٹس کرنے پر نادیہ خان کی جانب سے ریحام خان پر تنقید کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق سے متعلق ٹوئٹس کرنے پر ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

نادیہ خان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اب میڈیا والے بھی خبریں دینے سے اکتا گئے ہیں۔ ریحام خان کی جانب سے شادی کی ناکامی کی کوئی ٹھوس وجہ تاحال نہیں بتائی گئی ہے۔ طلاق ایک اچھا معاملہ نہیں ہے اس لیے اس حوالے سے دونوں جانب سے جتنی بھی خاموشی اختیار کی جائی وہ اچھی ہوتی ہے۔ اس لیے ریحام خان کو بھی اب اس حوالے سے خاموش ہوجانے کی ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 27/11/2015 - 00:00:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :