صوبیہ خان اور سخاوت ناز کے نام سے ڈرامہ بینوں سے فراڈ جاری
منگل 1 دسمبر 2015 15:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) اداکارہ صوبیہ خان اور کامیڈین سخاوت ناز کے نام سے ڈرامہ بینوں سے فراڈ جاری ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان اور سخاوت ناز ان دنوں اسٹیج ڈرامہ” رولا سیاست دا “میں پرفارم کرنے کیلئے انگلینڈ میں موجود ہیں لیکن ان کی ملک میں عدم موجودگی کے باوجود بعض ڈرامہ پروڈیوسر وں نے عوام کی جیبیں لوٹنے کیلئے اپنے اسٹیج ڈرامے کی تشہیری مہم میں صوبیہ خان اورسخاوت ناز کا نام استعمال کرناشروع کررکھا ہے ۔
صوبیہ خان کوباری تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”رونق میلہ “اور سخاوت ناز کو تماثیل تھیٹرمیں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ کی تشہیری مہم میں دکھایا جارہاہے ۔ ڈرامہ بینوں نے اس فرا ڈپر شدید احتجاج کیا ہے ۔Famous Showbiz Stars
Sunil Shetty
Will Ferrell
Ben Affleck
Farhan Ali Agha
Aditi Rao Hydari
Naomi Watts
Alicia Vikander
Mila Kunis
Avani Modi
Elle Fanning
Rosario Dawson
saad qureshi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری