اداکارہ لائبہ خان مسلسل ناکامیوں سے دلبرداشتہ ہو کر گھر بیٹھ گئیں

پیر 2 مئی 2016 13:39

اداکارہ لائبہ خان مسلسل ناکامیوں سے دلبرداشتہ ہو کر گھر بیٹھ گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء ) اداکارہ لائبہ خان مسلسل ناکامیوں سے دلبرداشتہ ہو کر گھر بیٹھ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ لائبہ خان اسٹیج اور فلموں میں اپنی مسلسل ناکامیوں سے دکھی ہو کر شوبز سے کنارہ کش ہو گئی ہیں اور آج کل کسی بھی اسٹیج ڈرامے میں پرفارم نہیں کر رہیں ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے لائبہ خان سے رابطہ کی کوشش کی گئی تو ان کا موبائل فون بند تھا ۔

وقت اشاعت : 02/05/2016 - 13:39:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :