ایک شخص کسی پارک سے گزرا تو دیکھا کہ ایک عجیب حلیے کا مالک شخص اوندھا پڑا یہ گانا گنگنارہا تھا”میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا۔“
تھوڑی دیر بعد وہی شخص لوٹا تو دیکھا کہ وہی شخص سیدھا لیٹ کر یہ گانا گا رہا تھا”اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر تم۔“
وہ شخص اس کے قریب گیا اور اس حرکت کی وجہ پو چھی کہ پہلے اوندھے لیٹ کر اور پھرسیدھے لیٹ کر یہ گانا کیوں گا رہے ہو؟
جواب ملا”ریکارڈ کی دوسری سائیڈ ہے بھئی!“