|
ڈرائیونگ کا ٹیسٹ
ایک صاحب ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دینے گئے ۔ واپسی پر کسی نے پوچھا۔
”ٹیسٹ کیسا رہا ، کیا آپ کامیاب ہو گئے ؟“
انہوں نے کہا ”معلوم نہیں! جب میں نے ہسپتال چھوڑا تو اس وقت تک امتحان لینے والے آفیسر ہوش میں نہیں آئے تھے ۔“
Aik sahab driving ka test denay gaye, wapsi per kisi nay pocha,
Test kaisa raha, kiya aap kamyaab ho gaye?
Unhoun nay kaha maloum nahin! jab main nay hasptal chora to us waqt tak imtehan lainay waley officer hosh mein nahin aaye thay.
|
|