|
رشتہ کیا ہے
رشتہ کیا ہے تیرامیرا ؟
میں ہوں شب اور تو ہے سویرا ، تو ہے چاند ستاروں جیسی
پھولوں جیسی راہیں تیری ، کانٹوں جیسا میرا دائرہ
آتا جاتا ہے یہ جیون ، پل دو پل کا یہ بسیرا
Rishta kya hai terra merra
Main hoonshab or tu hai sawaira
Tu hai chand sitaroon jessi
Phoolon jessi rahain terri
Kantoon jessa merra dhaira
Aata jatta hai yeh jeewan
Pall do pall ka hai yeh basaira
|