|
حضور اقدس نے فرمایا
حضور اقدس نے فرمایا
جب شام کا وقت ہو تو بچوں کو گھر سے نکلنے سے روکو کیوں کہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں ۔
اللہ تعالی سب کے بچوں کی حفاظت فرمائے ۔آمین
Hazoor aqdas (PBUM) na farmayah
Jab sham ka waqt ho tu bachoon ko ghar say nikalnay sai roko,
Kio k iss waqt shayteenphail jatay hain
Allah Ta,ala sab k bachoon ki Hifazat farmaey, Ameen
|