Pakistan Mobiles offers Reviews on Mobile Phones, Cell Phones, Free SMS Pakistan and Review on Nokia Cellular Phones. Includes Free SMS to Pakistan facility, List of Mobile PHones, Cell Phones & Nokia Cellular Phones. list of Traders, Wholesalers & Dealers of Mobile Phones, Second Hand Mobile Phones and Mobile Phones Accessories in Pakistan. Mobile SMS Images,Free SMS Images,nokia SMS Images, Ericsson SMS Images, Download SMS Images, Samsung SMS Images-Coolbuddy

عمر
ایک صاحب اپنے چھ سالہ بچے کو داخلہ دلانے کے لئے سکول لے جا رہے تھے۔ انہوں نے بچے کو سمجھاتے ہوئے کہا۔
”دیکھو بیٹا جی! میڈم آپ سے آپ کی عمر پو چھیں تو آپ اپنی عمر4 سال بتانا۔ اگر آپ نے اپنی عمر چھ سال بتائی تو آپ کو داخلہ نہیں ملے گا۔“
وہ صاحب بچے کو لے کر سکول پہنچے۔ میڈم نے بچے سے پو چھا! آپ کی عمر کیا ہے؟“
بچہ معصومیت سے بولا”میڈم! میری عمر گھر میں چھ سال، سکول میں چار سال اور ریل کے سفر کے دوران تین سال ہوتی ہے۔“


 
یہ ایس ایم ایس ابھی ارسال کیجئے
Send This SMS online
پیچھے مرکزی صفحہ آگے