|
عشق والے آنکھوں سے
عشق والے آنکھوں سے ، آنکھوں کی بات سمجھ لیتے ہیں
سپنوں میں مل جائے تو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
روتا تو آسمان بھی ہے اپنی دھڑکن کے لیے
لوگ اس کے اشکوں کو برسات سمجھ لیتے ہیں
Ishq waly ankho se ankhon ki baat samjh lete haian
Sapne main miljye tu mulaqat samj lete haian
Rota tu asman bhi hai apni dharti k liy
Loq us ke ashkhon ko barsat samjh lete haian
|