|
ایک دوست
ایک دوست کا ایک دوست سے وعدہ ہے ، مرتے دم تک نبھائیں گے
موت آئے تو تم سے پہلے ہم جائیں گے ، تم کو نہ بھول پائیں گے
اس لیے تمہیں بھی ساتھ لے جائیں گے
1 dost ka 1 dost se wada hai, marte dam tak nabhayenge Maut aye to tumse pehle hum jayegnge,
Tumko na bhul payenge
Isliye tumhe bhi saath lejayenge
|
|