|
جان سے بھی زیادہ
جان سے بھی زیادہ انہیں پیار کیا کرتے تھے ، یاد انہیں دن رات کیا کرتے تھے
اب ان راہوں سے گزرا نہیں جاتا ، جہاں بیٹھ کر ان کا انتظار کیا کرتے تھے
Jaan se bhi zyada unhe pyar kiya karte the, Yaad unhe din rat
kiya karte the , Ab un rahon se guzra nahi jata
Jahan baith kar unka intezaar kiya karte the
|