|
خوش اخلاقی
ہفتہ خوش اخلاقی کے دوران ایک کلرک کو میز پر سر رکھے ہوئے دیکھ کر اس کے افسر نے اسے آرام سے جگایا اور انتہائی نرمی سے کہا معاف کرنا بھائی میں تمہیں ہر گزنہ جگاتا اگر معاملہ اتنا ضروری نہ ہوتا۔ دراصل تمہیں نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔
Hafta khush ikhlaki kay doran aik clerk ko maz par sar rakhay howay daikh kay us kay officer nay usay aram say jagaya aur intahi narmi say kaha maf karna bhai main tumhain har giz na jagata agar mamla itna zarori na hota. darasal tumhain nokari say nikala ja juka hai.
|