وہ زندگی ہی کیا جس میں دوستی نہیں ، وہ دوستی ہی کیا جس میں یادیں نہیں
وہ یادیں ہی کیا جس میں تم نہیں ، وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیں
Woh zuindagi hi kya jismain friendship nahi
Wo friend ship hi kya jusmain yaadein nahi
Wo yaadein hi kya jusme tum nahi
Wo tum hi kya jiske saath hum nahi