|
شوہر، بیوی
شوہر:”دنیا میں دو قسموں کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جنہیں لوٹنا آتا ہے اور خوب آتاہے۔ دوسرے وہ جنہیں لٹنے کے سوا کچھ نہیں آتا۔ “
بیوی :”جھوٹا الزام نہ دو۔ میں نے تمہیں کب لوٹا ہے“؟
Shohar: "duniya main do qisam kay log hotay hain aik woh jinhain lotna aata hai aur khoob aata hai dousray woh jinhain lutnay kay siwa kuch nahin aata"
Biwi: " jhota ilzaam na do main nay tumhain kab luta hai"?
|