مطلع صاف ہے واشنگٹن
2.7°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی

UrduPoint Sports

خبریں
انٹرویوز
اپنے ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا، محمد عامر
بے گناہ ہوں ،میرا حوصلہ نہیں ٹوٹا،الزامات لگانے والوں کو مایوسی ہوگی مجھے سائیڈ لائن کرکے پاکستان ٹیم کو کمزور کرنے کی سازش کی گئی، والدین کو پہنچنے والے دکھ کا ہمیشہ افسوس رہے گا عامر نے معطلی کے بعد پہلی بار خاموشی توڑ دی ، اپیل کی سماعت کیلئے دبئی روانگی سے قبل”اُردوپوائنٹ“ کو خصوصی انٹرویو
قومی ٹیم میں واپس آکر غلطیوں کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں ،محمد آصف
اعتراف کرتا ہوں کہ مجھ سے غلطیاں ہوئیں ،قوم اور پی سی بی معاف کردے قدرتی ٹیلنٹ کے شاہکار باؤلر محمد آصف کی ”اردوپوائنٹ “سے خصوصی بات چیت دومرتبہ ڈرگزسیکنڈل،لڑائی جھگڑے اور دبئی ایئرپورٹ پر گرفتاری، کیا آصف معافی کا حقدار ہے ؟
میری کامیابی کا راز پانچ وقت کی نماز اور اپنے کام سے سنجیدگی ہے ،علیم ڈار
ہاں !ٹنڈولکر کو غلط آؤٹ دیا تھا ،ورلڈکپ کے فائنل میں امپائرنگ کرتے ہوئے خوشی سے زیادہ دکھ تھا پاکستان کرکٹ میں اب تک بورڈ پاور کی بجائے پلیئرز پاور دیکھی ہے،بیٹ اینڈ پیڈ آؤٹ دینا مشکل لگتا ہے دنیائے کرکٹ کے بہترین اور قابل بھروسہ امپائر علیم ڈار کاقارئین”اُردوپوائنٹ “کیلئے خصوصی انٹرویو
اولمپکس میں ناقص کارکردگی پر قوم سے معافی مانگتا ہو ں،نوید عالم
سنیئر کھلاڑیوں کی ٹیم کو اب بھی ضرورت ہے،غیرملکی کوچ لانے سے فائدہ نہیں ہوگا پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ نوید عالم کی عہدے سے مستعفی ہونے پر” اُردوپوائنٹ “سے خصوصی بات چیت
حکومت ہاکی کی سرپرستی کرے یا اسے بند کردے،شکیل عباسی
”کرکٹ ٹیم ہاربھی توحوصلہ افزائی ،ہم جیت کر بھی آئیں تو کوئی شاباش دینے والا نہیں ہوتا“ میں کسی کو ہاکی کھیلنے کا مشورہ نہیں دونگا،اولمپکس میں فتح کیلئے جان لڑا دینگے قومی ہاکی ٹیم کے فارورڈ شکیل عباسی کی اُردوپوائنٹ سے خصوصی گفتگو
امام مسجد کے فرزند ہونے پر ہم بھائیوں کو فخر ہے ،عرفان پٹھان ،یوسف پٹھان
پاکستان آکر اپنائیت کا احساس ہوتا ہے ،ذاتی کارکردگی سے بھارت کو ورلڈکپ جتوانا چاہتے ہیں میری کمان میں اب بھی تیر باقی ہیں،عرفان ،ہم بھائیوں کو ٹیم میں آنے کیلئے ”دیگر“کھلاڑیوں سے زیادہ محنت کرنا پڑی بھارتی ٹیم کے سٹار کھلاڑی عرفان پٹھان،یوسف پٹھان کا ”اُردوپوائنٹ “کیلئے خصوصی انٹرویو
قومی ٹیم میں واپس آکر پاکستان کو فتوحات دلانا چاہتا ہوں،اختر علی
حکومت کھلاڑیوں کو مستقل ملازمتیں دے،مالی وسائل حل کیے جانے تک حالات میں بہتری نہیں آسکتی قومی ہاکی ٹیم کافارورڈ اختر علی کا”اُردوپوائنٹ”کو خصوصی انٹرویو
شاہدآفریدی کے بارے میں ہمیں غلط ڈرایا دھمکایاگیا تھا،تبارک ڈار
ایشیا کپ میں ہم جیت کر واپس جارہے ہیں،نان پروفیشنل کرکٹرز کا کپتان ہونے پر فخر ہے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے موجودہ ہانگ کانگ ٹیم کے کپتان تبارک ڈار کی ”اُردوپوائنٹ “کے ساتھ خصوصی بات چیت
آئی پی ایل میں جو بھی کرنا چاہا اس میں کامیاب نہیں ہوسکا،محمد حفیظ
میرا اولین مقصداچھا کھیل پیش کرکے قومی ٹیم میں واپس لوٹناہے میرا سست کھیلنا ٹیم پلان کا حصہ ہوتا ہے،ڈومیسٹک کرکٹ میں ہمیشہ باؤلرز پر حکمرانی کی ،قومی ٹیم کے سٹار اوپنر کی ”اُردوپوائنٹ “سے خصوصی گفتگو
بہت جلد پاکستان ہاکی ٹیم فتح کے ٹریک پرآجائے گی ،محمد عمران
پاکستان کو اولمپک میں گولڈ میڈل جتوانا خواب ہے قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان اورپنلٹی کارنر سپیشلسٹ محمد عمران کی”اُردوپوائنٹ “سےخصوصی گفتگو