UrduPoint Sports

كھیل >> کرکٹ >> ورلڈ کپ 2007 >> ورلڈ کپ ہسٹری >> ورلڈکپ1983 >> اٹھارہواں میچ… نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا، 18جون 1983ء:
ڈربی میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 3وکٹوں سے شکست دے کر اس ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت۔ مگر نیوزی لینڈ کی مضبوط بیٹنگ اس میچ میں بری طرح فلاپ ہو گئی اور 116کے اسکور پر نیوزی لینڈ کی 9وکٹیں گر چکی تھیں اس موقع پر اسنیڈن اور چٹیفیلڈ نے اعتماد سے کھیلتے ہوئے اسکور کو آگے بڑھانا شروع کیا اور دسویں وکٹ کی شراکت میں 65رنز بنا کر نیوزی لینڈ کا سکور 181تک پہنچا دیا اسنیڈن نے 40رنز بنائے جبکہ چٹیفیلڈ 19رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے سری لنکا کی طرف سے ڈی میل نے ایک مرتبہ پھرشاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا کیلئے 60اورز میں 182رنز بنانا تو کوئی مشکل ٹارگٹ نہ تھا مگر اس کے باوجود سری لنکا کے بلے بازوں نے اس ہدف تک رسائی حاصل کرنے کیلئے 7وکٹوں کا نذرانہ نیوزی لینڈ کے بولروں کوپیش کیا۔ برینڈن کرویو نے 62 اور ڈائس نے 64رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ اسنیڈن نے 58رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کیں ڈی میل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔


اٹھارہواں میچ…نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
بمقام:-کاؤنٹی گراؤنڈ (ڈربی) تاریخ:-18جون 1983ء
ٹاس:-سری لنکا نے جیتا نتیجہ:-سری لنکا نے 3وکٹوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ:-اسانتھا ڈی میل (سری لنکا)
ڈبیو:-کوئی نہیں
نیوزی لینڈ
گلین ٹرنر ک ڈائس بولڈ ڈی میل 6
جان رائٹ ک ڈی ایلوس بولڈ ڈی میل 0
جیف ہاورتھ بولڈ رتنا ٹیکے 15
مارٹن کرو ایل بی ڈبلیو بولڈ رتنا ٹیکے 8
بروس ایڈگر ک سمارا سکیرا بولڈ ڈی سلوا 27
جرمی کونی ک (متبادل) بولڈ ڈی سلوا 22
رچرڈ ہیڈلی ک مدھو گالے بولڈ ڈی میل 15
وارن لیز ک رانا ٹنگا بولڈ ڈی میل 2
لانس کیرنز ک ڈائس بولڈ ڈی میل 6
مارٹن اسنیڈن رن آؤٹ 40
ایوان چٹیفیلڈ ناٹ آؤٹ 19
ایکسٹراز (بائی 4، لیگ بائی 5، وائیڈ بال 11، نو بال 1):-21
ٹوٹل (58.2اوورز میں پوری ٹیم آؤٹ) 181
وکٹ گرنے کی ترتیب 10/181- 9/116- 8/115- 7/105- 6/915- 5/88- 4/47- 3/32- 2/8- 1/8
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
ڈی میل 12 4 32 5
رتنا ٹیکے 11 4 18 2
رانا ٹنگا 10 2 50 -
ڈی سلوا 12 5 11 2
سمارا سکیرا 11.2 2 38 -
ویٹی منی 2 - 11 -
سری لنکا
سداتھ ویٹی منی بولڈ کیرنز 4
برینڈن کروپو ک اینڈ بولڈ اسنیڈن 62
ارجنا رانا ٹنگا بولڈ کرو 15
رائے ڈائس ناٹ آؤٹ 64
دلیپ مینڈس ایل بی ڈبلیو بولڈ چٹیفیلڈ 0
رنجن مدھو گالے ک لیز بولڈ اسنیڈن 6
اتھولا سمارا سکیرا ک لیز بولڈ ہیڈلی 5
سوم چندرا ڈی سلوا رن آؤٹ 2
گائی ڈی ایلوس ناٹ آؤٹ 11
اسانتھا ڈیل میل بیٹنگ نہیں کی -
رمیش رتنا ٹیکے بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (بائی 1، لیگ بائی 4، وائیڈ بال 10) 15
ٹوٹل (52.5اوورز میں 7وکٹوں پر) 186
وکٹ گرنے کی ترتیب 7/161- 6/151- 5/139- 4/130- 3/129- 2/49- 1/15
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
ہیڈلی 12 3 16 1
کیرنز 10 2 35 1
اسنیڈن 10.5 1 58 2
چٹیفیلڈ 12 3 23 1
کرو 4 2 15 1
کونی 4 1 22 -
ایمپائرز:- ڈیوڈ کانسٹنٹ اور بی لیڈ بیٹر (انگلینڈ)
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
     

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.