UrduPoint Sports

كھیل >> کرکٹ >> ورلڈ کپ 2007 >> ورلڈ کپ ہسٹری >> ورلڈکپ1983 >> فائنل… بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، 25جون 1983ء:
لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بھارت کی ٹیم نے غیر متوقع طور پر ویسٹ انڈیزکی ٹیم کو 43رنز سے ہرا کر ورلڈ چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیایوں ویسٹ انڈیز کا مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے کا کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔
کپتان کلائیولائیڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا اور پوری ٹیم 54.4اوورز میں 183رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سری کانت نے 38سندیپ پاٹل نے 27اور مہندر امرناتھ نے 26رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے رابرٹس نے 3جبکہ مارشل ہولڈنگ اور گونر نے 2-2وکٹ حاصل کئے ویسٹ انڈیزجسے میچ جیتنے کیلئے مقررہ 60اوورز میں 184رنز درکارتھے کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کودیکھتے ہوئے خیال یہی کیا جا رہا تھا کہ ویسٹ انڈیز یہ میچ با آسانی جیت لے گی مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار رہے گا بھارت کے بولروں نے بڑی جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزکی مضبوط ترین ٹیم کوجس میں گرینج، ہینز، رچرڈز، لائیڈ، گونر اور بیکس جیسے نامورکھلاڑی شامل تھے صرف 140 رنز پر آؤٹ کرکے شائقین اورناقدین کو چونکا دیا رچرڈز نے 33اور ڈوجون نے 25رنز بنائے بھارت کی طرف سے مدن لال اور امرناتھ نے 3-3جبکہ ساندھو نے 2وکٹ حاصل کئے مہندر امرناتھ کو ان کی شاندار آل راؤنڈرکارکردگی کی بنا پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
ایم سی سی کے صدر سر انتھونی ٹیوک سے جب کیپل دیو نے کپ وصول کیا توبھارت کے حامیوں کا جوش و خروش اپنی انتہا پر تھا۔ بلا شبہ یہ دن بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں یادگار حیثیت کا حامل تھا۔


فائنل… بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز
بمقام:-لارڈز (لندن) تاریخ:-25جون 1983ء
ٹاس:-ویسٹ انڈیز نے جیتا نتیجہ:-بھارت نے 43رنز سے جیت کر ورلڈ کپ جیت لیا
مین آف دی میچ:-مہندر امرناتھ (بھارت)
ڈبیو:-کوئی نہیں
بھارت
سنیل گواسکر ک ڈوجون بولڈ رابرٹس 2
سری کانت ایل بی ڈبلیو بولڈ مارشل 38
مہندر امرناتھ بولڈ ہولڈنگ 26
یشپال شرما ک (متبادل) بولڈ گومنر 11
سندیپ پاٹل ک گومنر بولڈ گارنر 27
کیپل دیو ک ہولڈنگ بولڈ گومنر 15
کیرتی آزاد ک گارنر بولڈ رابرٹس 0
راجر بنی ک گارنر بولڈ رابرٹس 2
مدن لال بولڈ مارشل 17
سید کرمانی بولڈ ہولڈنگ 14
بلوندر سنگھ ساندھو ناٹ آؤٹ 11
ایکسٹراز (بائی 5، لیگ بائی 5، وائیڈ بال 9، نو بال 1):-20
ٹوٹل (54.4اوورزمیں پوری ٹیم آؤٹ) 183
وکٹ گرنے کی ترتیب 10/183- 9/161- 8/153- 7/130- 6/111- 4/92- 3/30- 2/59- 1/2
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
رابرٹس 10 3 32 3
گارنر 12 4 24 1
مارشل 11 1 24 2
ہولڈنگ 9.4 2 26 2
گومنر 11 1 49 2
رچرڈز 1 - 8 -
ویسٹ انڈیز
گورڈن گرینج بولڈ ساندھو 1
ڈلسمینڈ ہینز ک بنی بولڈ مدن لال 13
ویوین رچرڈز ک کیپل دیو بولڈ مدن لال 33
کلائیو لائیڈ ک کیپل دیو بولڈ بنی 8
لیری گومنر ک گواسکر بولڈ مدن لال 5
فواد بیکس ک کرمانی بولڈ ساندھو 8
جیفری ڈوجون بولڈ امرناتھ 25
میلکم مارشل ک گواسکر بولڈ امرناتھ 18
اینڈی رابرٹس ایل بی ڈبلیو بولڈ کیپل دیو 4
جوئیل گارنر ناٹ آؤٹ 5
مائیکل ہولڈنگ ایل بی ڈبلیو بولڈ امرناتھ 6
ایکسٹراز (لیگ بائی 4، وائیڈ بال 10) 14
ٹوٹل (52اوورز میں پوری ٹیم آؤٹ) 140
وکٹ گرنے کی ترتیب 10/140- 9/126- 8/124- 7/119- 6/76- 5/66- 4/66 3/57- 2/50- 1/5
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
کیپل دیو 11 4 21 1
ساندھو 9 1 32 2
مدن لال 12 2 31 3
بنی 10 1 23 1
امرناتھ 7 - 12 3
آزاد 3 - 7 -
ایمپائرز:- ڈکی برڈ اور بیری مائر (انگلینڈ)
     
مرکزی صفحہ آگے
     

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.