احمد آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوررز میں 7وکٹوں پر191رنز بنائے۔ آرنٹ نے 60اور ویلر نے 39رنز بنائے۔ بھارت کی طرف سے کیپل دیو اور چیتن شرما نے 2-2وکٹ لئے۔ جواب میں بھارت نے مطلوبہ سکور تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ سری کانت 6گواسکر 50اور نوجوت سنگھ سدھو 55رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دلیپ وینگسارکر نے 33اور کیپل دیو 41رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ راسن نے 46رنز دے کر 2وکٹ لئے۔ مین آف دی میچ کا اعزاز بھارتی آل راؤنڈر کیپل دیو نے حاصل کیا۔
اٹھارہواں میچ… بھارت بمقابلہ زمبابوے
بمقام:-احمد آباد تاریخ:-26اکتوبر 1987ء
ٹاس:-بھارت نے جیتا نتیجہ:-بھارت نے 7وکٹوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ:-کیپل دیو (بھارت)
ڈبیو:-کوئی نہیں
زمبابوے
رابرٹ براؤن ک مورے بولڈ شرما 13
عمر شاہ رن آؤٹ 0
کیون آرنٹ بولڈ کیپل 60
اینڈی پائی کرافٹ ک مورے بولڈ شرما 2
ڈیوڈ ہاوئن ک کیپل دیو بولڈ شاستری 22
اے سی ویلر ک شاستری بولڈ منندر 39
ایان بوچارٹ بولڈ کیپل دیو 13
پیٹر راسن ناٹ آؤٹ 16
ایڈورڈ برینڈس ناٹ آؤٹ 3
جان ٹرائیکوس بیٹنگ نہیں کی -
میلکم جاروس بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (بائی 1، لیگ بائی 12، وائیڈ بال9، نو بال 1):-23
ٹوٹل (50اوورز میں 7وکٹوں پر) 191
وکٹ گرنے کی ترتیب 7/184- 6/155- 5/150- 4/83- 3/40- 2/36- 1/4
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
کیپل دیو 10 2 44 2
پربھاکر 7 2 12 -
شرما 10 - 41 2
منندر سنگھ 10 1 32 1
شاستری 10 - 35 1
اظہر الدین 3 - 14 -
بھارت
سری کانت ایل بی ڈبلیو بولڈ جاروس 6
سنیل گواسکر ک بوچارٹ بولڈ راسن 50
نوجوت سنگھ سدھو ک برینڈس بولڈ راسن 55
دلیپ وینگسارکر ناٹ آؤٹ 33
کیپل دیو ناٹ آؤٹ 41
اظہر الدین بیٹنگ نہیں کی -
روی شاستری بیٹنگ نہیں کی -
منوج پربھاکر بیٹنگ نہیں کی -
کرن مورے بیٹنگ نہیں کی -
چیتن شرما بیٹنگ نہیں کی -
منندر سنگھ بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (لیگ بائی 6، وائیڈ بال 3) 9
ٹوٹل (42اوورز میں 3وکٹوں پر) 194
وکٹ گرنے کی ترتیب 3/132- 2/105- 1/11
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
برینڈس 6 - 28 -
جاروس 8 1 21 1
شاہ 8 - 40 -
ٹرائیکوس 10 - 39 -
راسن 8 - 46 2
بوچارٹ 2 - 14 -
ایمپائرز:- ڈکی برڈ (انگلینڈ) اور ڈیوڈ آرچر(ویسٹ انڈیز)