UrduPoint Sports

كھیل >> کرکٹ >> ورلڈ کپ 2007 >> ورلڈ کپ ہسٹری >> ورلڈکپ 1992 >> تیسرا میچ… سری لنکا بمقابلہ زمبابوے، 23فروری 1992ء::
نیو پلے ماؤتھ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3وکٹوں سے ہرا دیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو کھیلنے کی دعوت دی زمبابوے کی ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں 4وکٹوں پر 312رنز بنائے۔ اینڈی فلاور جو اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیل رہے تھے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 115رنزناٹ آؤٹ بنائے جبکہ ویلر نے بھی 83رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ان دونوں کھلاڑیوں نے صرف 13اوورز میں پانچویں وکٹ کی رفاقت میں 145رنز بنا کر عالمی کپ میچوں میں اس وکٹ کیلئے نیا ریکارڈ قائم کیا سابقہ ریکارڈ رچڑڈ اور کولس کنگ کے 1979ء کے عالمی کپ کے فائنل میں 139رنز بنا کر قائم کیا تھا سری لنکا کی طرف سے وکرما سنگھے اور گروسنہا نے 2-2وکٹ لئے زمبابوے کے 312رنز کے جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ٹارگٹ 49.2اوورز میں 7وکٹوں پر عبور کرکے دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کے خلاف کئے جانے والے 276رنز 3وکٹوں کے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ سری لنکا کی طرف سے ماہنامہ نے 59سمارا سکیرا 75رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ رانا ٹنگا نے 88رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ زمبابوے کی طرف سے برینڈس اگرچہ مہنگے بولر ثابت ہوئے لیکن انہوں نے سب سے زیادہ 3وکٹ 70رنز کے عوض حاصل کئے۔ اینڈ فلاور کوڈبیو پر سنچری اسکور کرنے کی بنا پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

تیسرا میچ…سری لنکا بمقابلہ زمبابوے
بمقام:-پیو کیکورا پارک (نیو پلیمتھ) تاریخ:-23فروری 1992ء
ٹاس:-سری لنکا نے جیتا نتیجہ:-سری لنکا نے 3وکٹوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ:-اینڈریو فلاور (زمبابوے)
ڈبیو:-کیون ڈیورز، اینڈریو فلاور، وین جیمز (زمبابوے)
زمبابوے
اینڈریو فلاور ناٹ آؤٹ 115
وین جیمز ک تلکرتنے بولڈ وکرما سنگھے 17
اینڈی پائی کرافٹ ک راما نائیکے بولڈ گروسنہا 5
ڈیوڈ ہاوئن ک تلکرتنے بولڈ گروسنہا 10
کیون آرنٹ ک تلکرتنے بولڈ وکرما سنگھے 52
اے سی ویلر ناٹ آؤٹ 83
ایان بوچارٹ بیٹنگ نہیں کی -
ایڈورڈ برینڈس بیٹنگ نہیں کی -
کیون ڈیورز بیٹنگ نہیں کی -
میلکم جاروس بیٹنگ نہیں کی -
جان ٹرائیکوس بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (بائی 2، لیگ بائی 6، وائیڈ بال 13،نو بال 9):-30
ٹوٹل (50اوورز میں 4وکٹوں پر) 312
وکٹ گرنے کی ترتیب 4/167- 3/82- 2/57- 1/30
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
راما نائیکے 10 - 59 -
وجے گناوردنے 7 - 54 -
وکرما سنگھے 10 1 50 2
گروسنہا 10 - 72 2
کلیگے 10 - 51 -
جیا سوریا 3 - 18 -
سری لنکا
روشن ماہنامہ ک آرنٹ بولڈ برینڈس 59
اتھولا سمارا سکیرا ک ڈیورز بولڈ ٹرائیکوس 75
اروندا ڈی سلوا ک ہاوئن بولڈ برینڈس 14
اسانکا گروسنہا رن آؤٹ 5
ارجنا رانا ٹنگا ناٹ آؤٹ 88
جیاسوریا ک فلاور بولڈ ہاوئن 32
ہشان تلکرتنے بولڈ جاروس 18
روون کلیگے ک ہاوئن بولڈ برینڈس 11
چمپکا رما نائیکے ناٹ آؤٹ 1
کپیلا وجے گنا وردنے بیٹنگ نہیں کی -
پر امودیا وکرما سنگھے بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (لیگ بائی 5، وائیڈ بال 5) 10
ٹوٹل (49.2اوورز میں 7وکٹوں پر) 313
وکٹ گرنے کی ترتیب 7/309- 6/273- 5/212- 4/167- 3/155- 2/144. 1/128
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
جاروس 9.2 - 61 1
برینڈس 10 - 70 3
ڈیورز 10 - 72 -
بوچارٹ 8 - 53 -
ٹرائیکوس 10 1 33 1
ہاوئن 2 - 19 1
ایمپائرز:- پیلو رپورٹر (بھارت) اسٹیوووڈ ورڈ (نیوزی لینڈ)
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
     
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.