میکلے میں کھیلا جانے والا یہ میچ مکمل طور پر بارش کی نذر ہو گیا۔ جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
………
نواں میچ… بھارت بمقابلہ سری لنکا
بمقام:-ہیرپ پاک (میکلے) تاریخ:-28فروری 1992ء
ٹاس:-سری لنکا نے جیتا نتیجہ:-میچ بارش کی نذر ہو گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
مین آف دی میچ:- انتخاب نہیں کیا گیا
ڈبیو:-اجے جڈیجا (بھارت)
بھارت
سری کانت ناٹ آؤٹ 1
کپل دیو ناٹ آؤٹ 0
اظہر الدین بیٹنگ نہیں کی -
سچن ٹنڈولکر بیٹنگ نہیں کی -
پراوین آمرے بیٹنگ نہیں کی -
ونود کامبلی بیٹنگ نہیں کی -
اجے جڈیجا بیٹنگ نہیں کی -
کرن مورے بیٹنگ نہیں کی -
منوج پربھاکر بیٹنگ نہیں کی -
سری ناتھ بیٹنگ نہیں کی -
وینکٹا پاتھی راجو بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (/…/…/) -
ٹوٹل (0.2اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے):-1
وکٹ گرنے کی ترتیب /…/…/…/…/…/…/…/
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
رمانائیکے 0.2 - 1 -
سری لنکا
روشن ماہنامہ بیٹنگ نہیں کی -
چندیکا ہتھورو سنگھے بیٹنگ نہیں کی -
اروندا ڈی سلوا بیٹنگ نہیں کی -
اسانکا گروسنہا بیٹنگ نہیں کی -
ارجنا رانا ٹنگا بیٹنگ نہیں کی -
جیا سوریا بیٹنگ نہیں کی -
ہشان تلکرتنے بیٹنگ نہیں کی -
چمپکار مانائیکے بیٹنگ نہیں کی -
وجے گونا وردے بیٹنگ نہیں کی -
روون کلیگے بیٹنگ نہیں کی -
پرامودیا وکرما سنگھے بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (/…/…/) -
ٹوٹل (/…/…/) -
وکٹ گرنے کی ترتیب /…/…/…/…/…/…/
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
/ / / /
ایمپائرز:- ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ) ایان رابنسن (زمبابوے)