ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جانے والا یہ میچ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 7وکٹوں سے جیت لیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلتے ہوئے 50اوورز میں 7وکٹوں پر 190رنز بنائے۔ پیٹر کرسٹن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 90رنز بنا کر آؤٹ ہوئے نیوزی لینڈ کی طرف سے واٹسن اور کینز نے بالترتیب 30اور 43رنز دے کر 2-2وکٹ لئے۔
جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ٹارگٹ 34.3اوورز میں 14رنز بنا کر ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ گریٹ بیچ نے 68اور راڈ لیتھم نے 60رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈونلڈ، اسنیل اور کر سٹین نے 1-1وکٹ حاصل کی مارک گریٹ بیچ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
دسواں میچ… نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
بمقام:-ایڈن پارک (آکلینڈ) تاریخ:-29فروری 1992ء
ٹاس:-جنوبی افریقہ نے جیتا نتیجہ:-نیوزی لینڈ نے7وکٹوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ:-مارک گریٹ بیچ (نیوزی لینڈ)
ڈبیو:-ٹرشیس بوش (جنوبی افریقہ)
جنوبی افریقہ
کیسپلر ویسلز ک اسمتھ بولڈ واٹسن 3
اینڈریو ہیڈسن بولڈ پٹیل 1
پیٹر کرسٹن ک کیرنز بولڈ واٹسن 30
ہینسی کرونیے ک اسمتھ بولڈ ہیرس 7
ڈیوڈ رچرڈ سن ک لارسن بولڈ کیرنز 28
ایڈرین کائپر رن آؤٹ 2
جونٹی رہوڈز ک کرو بولڈ کیرنز 6
برائن میک ملن ناٹ آؤٹ 33
رچرڈ اسنیل ناٹ آؤٹ 11
ٹرشیس بوش بیٹنگ نہیں کی -
ایلن ڈونلڈ بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (لیگ بائی 8، نو بال 1) 9
ٹوٹل (50اوورز میں 7وکٹوں پر) 190
وکٹ گرنے کی ترتیب 7/162- 6/121- 5/111- 4/108- 3/29- 2/10- 1/8
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
واٹسن 10 2 30 2
پٹیل 10 1 28 1
لارسن 10 1 29 -
ہیرس 10 2 33 1
لیتھم 2 - 19 -
کیرنز 8 - 43 2
نیوزی لینڈ
مارک گریٹ بیچ بولڈ کرسٹن 68
راڈ لیتھم ک ویسلز بولڈ اسنیل 60
اینڈریو جونز ناٹ آؤٹ 34
ایان اسمتھ ک کرسٹن بولڈ ڈونلڈ 19
مارٹن کرو ناٹ آؤٹ 3
کین ردر فورڈ بیٹنگ نہیں کی -
کرس ہیرس بیٹنگ نہیں کی -
دیپک پٹیل بیٹنگ نہیں کی -
کرس کیرنز بیٹنگ نہیں کی -
کیون لارسن بیٹنگ نہیں کی -
ولی واٹسن بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (بائی 1، وائیڈ بال 5، نو بال 1) 7
ٹوٹل (34.3اوورز میں 3وکٹوں پر) 191
وکٹ گرنے کی ترتیب 3/179- 2/155- 1/144
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
ڈونلڈ 10 - 38 1
میک ملن 5 2 23 -
اسنیل 7 - 56 1
بوش 2.3 - 19 -
کرونیے 2 - 14 -
کائپر 1 - 18 -
کرسٹن 7 1 22 1
ایمپائرز:- خضر حیات (پاکستان) پیلو رپورٹر ( بھارت)