ساتویں ورلڈ کپ کے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے توقعات کے مطابق 6وکٹوں سے فتح حاصل کی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی مرتبہ کھیل رہی تھی اور یہ اس بڑے مقابلے میں اس کا پہلا میچ تھا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی بنگلہ دیش کی ٹیم نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بولروں کا مقابلہ نہ کرسکی اور 51رنز کے معمولی سکور پر 7کھلاڑی پویلین پہنچ گئے اس موقع پر آخری تین کھلاڑیوں نے 65قیمتی رنز کا اضافہ کرکے اپنی ٹیم کا سکور166رنز تک پہنچا دیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ایلوٹ برنر اور لارسن نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 116رنز کا ہدف با آسانی چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا گیون لارسن کعو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا
بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
بمقام:-چیلمسفورڈ تاریخ:-17مئی1999ء
ٹاس:-نیوزی لینڈ نے جیتا نتیجہ:-نیوزی لینڈ نے 6وکٹوں سے جیت لیا
مین آف دی میچ:-گیون لارسن (نیوزی لینڈ)
ڈبیو:-منظور الاسلام (بنگلہ دیش)
بنگلہ دیش
شہریار حسین ایل بی ڈبلیو بولڈ ایلوٹ -
مہراب حسین ایل بی ڈبلیو بولڈ ایلوٹ 2
اکرم خان ک اینڈ بولڈ لارسن 16
امین الاسلام بولڈ کیرنز 15
خالد مشعود بولڈ لارسن 4
نعیم الرحمن ایل بی ڈبلیو بولڈ لارسن 18
خالد محمود ک ٹوزبولڈ کیرنز 3
محمد رفیق ایل بی ڈبلیو بولڈ کیرنز -
انعام الحق بولڈ ہیرس 23
حسیب الحسین ک ہارن بولڈ ایلوٹ 16
منظور الاسلام ناٹ آؤٹ 6
ایکسٹراز (لیگ بائی 4، وائیڈ بال 5، نو بال 4) 13
ٹوٹل (34.4اوورز میں پوری ٹیم آؤٹ) 116
وکٹ گرنے کی ترتیب 10/116- 9/96- 8/85- 7/51- 6/49- 5/46- 4/38- 3/38- 2/7- 1/1
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
ایلوٹ 8.4 - 30 3
ناش 10 1 30 -
کیرنز 7 1 19 3
لارسن 10 - 19 3
ہیرس 2 - 14 1
نیوزی لینڈ
متھیو یارن ایل بی ڈبلیو بولڈ نعیم الرحمن 35
ناتھن آسٹل ک امین بولڈ منظور السلام 4
برائن میک ملن ک نعیم بولڈ حسیب السلام 20
ڈیمین فلیمنگ ک خالد بولڈ محمد رفیق 16
راجر ٹوز ناٹ آؤٹ 30
کرس کیرنز ناٹ آؤٹ 7
ایڈم پرورے بیٹنگ نہیں کی -
کرس ہیرس بیٹنگ نہیں کی -
ڈیون ناش بیٹنگ نہیں کی -
گیون لارسن بیٹنگ نہیں کی -
جیف ایلوٹ بیٹنگ نہیں کی -
ایکسٹراز (لیگ بائی 1، وائیڈ بال 4) 5
ٹوٹل (33اوورز میں 4وکٹوں پر) 117
وکٹ گرنے کی ترتیب 4/105- 3/78- 2/33- 1/5
بولنگ
اوورز میڈن رنز وکٹ
حسیب الاسلام 10 2 33 1
منظور الاسلام 8 3 23 1
خالد محمود 7 2 12 -
انعام الحق 3 - 21 -
محمد رفیق 3 - 22 1
نعیم الرحمن 2 - 5 1
ایمپائرز:- ایان رابنسن (زمبابوے) وینکٹ راگھون (بھارت)
میچ ریفری:- پی جے پی برگ (آسٹریلیا)۔ ٹی وی ایمپائر:- ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)