منتخب شدہ کی بورڈ:
فونیٹك اردو پوائنٹ
کی بورڈ تبدیل کیجئے
مقتدرہ
فونیٹك ۔ اردو پوائنٹ
مونوٹائپ
اردو اپنا كی بورڈ
آفتاب
كردش
فارسی
عربی
كشمیری
بند کیجئے
منتخب كریں:
شاعری میں
شاعر كے نام سے
بند کیجئے
اُردو پوائنٹ آن سکرین کی بورڈ ۔
X
كھیل
>>
نیا اضافہ
قومی ٹونٹی کپ شروع ، قذافی سٹیڈیم کی رونقیں لوٹ آئیں
افتتاحی روز عمران نذیر اور عبدالرزاق کا شاندار کھیل ،آج شاہد آفریدی اور مصباح الحق ایکشن میں نظرآئیں گے
غیرملکی ٹیموں کے نہ آنے کے باوجود شائقین کا ڈومیسٹک مقابلوں میں جوش و خروش دیدنی
یواے ای سیریز،پی سی بی نے چلا ہوا کارتوس پھر چلا دیا، مصباح کپتان مقرر
کامران اکمل کی چھٹی ، آفریدی ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کے کپتان برقرار، محمدسمیع اورتوفیق عمر کے بھی اچھے دن لوٹ آئے
قسمت اعجازبٹ اوراعجازبٹ اپنے دوستوں پر مہربان، یاورسعید سے دل بھرجانے کے بعد انتخاب عالم کو ٹیم منیجر بنا دیا
کامن ویلتھ گیمزکا رنگارنگ افتتاح: پاکستانی جھنڈا لہرایا تو سہی مگر۔۔۔۔
چیف ڈی مشن ڈاکٹرمحمد علی شاہ نے گولڈمیڈلسٹ شجاع الدین ملک سے جھنڈا چھین کر مارچ کی زبردستی قیادت کی
ڈاکٹرشاہ نے روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر ڈسپلن کا دھمکی آمیز درس دیاتھا لیکن خود ہی ڈسپلن کی دھجیاں اُڑاکر جگ ہنسائی کا سبب بن گئے
میچ فکسنگ کے الزامات کے سائے میں محمد آصف کی شادی
فاسٹ باؤلر نے آئی سی سی کی جانب سے معطل کیے جانے کا غم غلط کرنے کیلئے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
شیخوپورہ کے گاؤں ماچھیکے والا سے لیکر لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ تک، محمد آصف کاتنازعات سے بھر پور سفر ،ثناء ہلال کی آمد رحمت ثابت ہوسکتی ہے
کامن ویلتھ گیمز:پاکستان کا ابتدائی دستہ دہلی پہنچ گیا
گیمز ویلیج سے چار سانپ نمودار،آرمانوں سے بنا پُل گرگیا، نیند کے دوران بیڈ ٹوٹنے لگے ،جگہ جگہ گندگی کی ڈھیروں نے ہندوستان کو شرمندہ کردیا
پاکستان کی ہاکی ، ٹینس اور ویٹ لفٹنگ میں میڈلز کی امیدیں،تنقید سے بچنے کیلئے پاکستانی اتھلیٹس کا دہلی میں خاص ”سواگت“
پی ایچ ایف کی انوکھی منطق: دہلی میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز کا ہالینڈ میں ٹریننگ کیمپ
سیلاب زدگان کی امداد کیلئے 80ہزار یورو جمع کرنے کیلئے 2لاکھ یورو خرچ کرڈالے
یورپ ٹریننگ کیمپ کا نتیجہ ، قومی ٹیم کو امدادی میچ میں 8-2سے شکست ہوئی ،فیڈریشن نے کامن ویلتھ کی بجائے ایشین گیمز کو ٹارگٹ بنالیا
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی بدترین سیریز کا افسوسناک اختتام
انگلینڈ نے امپائروں کی مدد سے فائنل جیت لیا، پاکستان کو ناقص فیلڈنگ اور بیٹنگ لے ڈوبی
ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہونا چاہئے کہ شدید ذہنی اذیت ،جوئے اور غداری کے الزامات کے باوجود کھلاڑیوں نے ہتھیار ڈالنے کی بجائے مزاحمت کو ترجیح دی
لارڈز ون ڈے میں پاکستان کی شاندار فتح، سیریزبرابرکردی
رزاق کی دھواں دھار بیٹنگ واضح فرق ثابت ہوئی، عمرگل اور شعیب اختر کا بھی جیت میں اہم کردار
لگاتار دو میچز میں کامیابی، شائقین کی قومی ٹیم سے ناراضگی کم ہونے لگی، بدھ کو کھیلا جانیوالا پانچواں معرکہ فائنل کی شکل اختیار کرگیا
فکسنگ الزامات کے سائے میں آج لارڈز میں چوتھا ون ڈے
قومی ٹیم الزامات کو پس پشت ڈال کر سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم، انگلش کھلاڑی بھی پریشر کا شکار
پاکستان کی جیت پر میچ فکسنگ کا واویلا ، آئی سی سی عالمی تنقید کی زد میں، پی سی بی حکام سخت برہم
مایوسی کے بادل چھٹنے لگے ، اوول ون ڈے میں پاکستان کی 23رنز سے شاندار کامیابی
عمرگل کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان انگلینڈ سے میچ بھی جیت گیا اورشائقین کا اعتماد بھی
میچ فکسنگ سیکنڈل کا کیا ڈراپ سین ہوتا ہے ، ایک عام شائق کو اب اس سے کوئی غرض نہیں ، لوگ محض پاکستان کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
اگلا صفحہ
پچھلا صفحہ
پیچھے
مرکزی صفحہ
آگے
محفوظ كیجئیے
پرنٹ كیجئیے
احباب كو بھیجئیے
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2009.
All rights reserved
.