منتخب شدہ کی بورڈ:
فونیٹك اردو پوائنٹ
کی بورڈ تبدیل کیجئے
مقتدرہ
فونیٹك ۔ اردو پوائنٹ
مونوٹائپ
اردو اپنا كی بورڈ
آفتاب
كردش
فارسی
عربی
كشمیری
بند کیجئے
منتخب كریں:
شاعری میں
شاعر كے نام سے
بند کیجئے
اُردو پوائنٹ آن سکرین کی بورڈ ۔
X
كھیل
>>
نیا اضافہ
جیف لاسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے برطرف
مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں شفقت نغمی بھی فارغ ،بورڈ اب کرکٹر زچلائیں گے،اعجاز بٹ کا عزم
سلیم الطاف ڈائریکٹر جنرل مقرر،کوچنگ کیلئے جاویدمیانداد،عاقب اور وقاریونس کے ناموں پر غور
اعجاز بٹ پی سی بی اورقومی کرکٹرز کو نسیم اشرف کے سحرسے نکلانے میں مصروف
احتساب کے ڈر سے کئی افسران مستعفی،بہت سوں کو برطرف کردیا گیا ،ضروری فائلیں غائب
نسیم اشرف اور اس کے حواریوں نے کرکٹ بورڈ کو
آسٹریلوی ٹیم کا زوال شروع ،بھارت نے موہالی ٹیسٹ 320رنز سے جیت لیا
کرکٹ پر آسٹریلوی بادشاہت کا خاتمہ قریب آگیا،اگلی حکمرانی ایشیا ء کی ہوگی
پونٹنگ الیون کوشین وارن ،میگراتھ اور لینگر کی کمی محسو س ہونے لگی،نوجوان کھلاڑی ناکام ہوگئے
سچن ٹنڈولکرنے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈتوڑ ڈالا
لوگ پتھر برساتے رہے، میں نے پتھروں کو سنگ میل میں بدل دیا،لٹل ماسٹر
بریڈ مین کے بعد سچن دنیا کا دوسرا عظیم ترین بلے باز ،مگر وہ مشکل وقت میں بری طرح گھبرا جاتا ہے
شعیب اختر کی ناقص بولنگ ،پاکستان کو کینیڈا ٹونٹی کپ کے فائنل میں شکست
سری لنکاکی پانچ وکٹوں سے فتح ،سپیڈسٹار نے تین اوورز میں 40 رنز دیکر جیتی ہوئی بازی لٹا دی
نئی انتظامیہ کی آمد سے جیف لاسن کی پکی چھٹی کا امکان،شعیب ملک کی کپتانی بھی خطرے میں
آٹھ ٹیسٹ کھیلنے والے اعجاز بٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین مقرر
70سالہ اعجاز بٹ کو کئی چیلنجز کا سامنا ،مدثر نذر اور صلا ح الدین صلو مستعفی ہوگئے
پوری دنیا میں ایسوسی ایشنزبورڈ چیئرمین منتخب کرتی ہیں،پاکستان میں یہ فرض صدر مملکت نبھاتے ہیں
کراچی کو شکست، سیالکوٹ سٹالینز نے مسلسل تیسری بارنیشنل ٹونٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا
قذافی سٹیڈیم میں 35ہزار شائقین کی آمد،ٹونٹی کپ نے ملکی کرکٹ کو زندہ کردیا
قومی ٹیم کینیڈا چارملکی ٹونٹی ٹورنامنٹ شرکت کیلئے ٹورنٹوروانہ ہوگئی
چوتھے قومی ڈومیسٹک ٹونٹی20کپ کے سنسنی خیز مقابلے لاہور میں جاری
شعیب اختر کے باؤنسر،آفریدی کے چھکوں،چیئرلیڈرزکے ڈانس اورمیوزک کے شور نے قذافی سٹیڈیم کی رونقیں بحال کردیں
ٹورنامنٹ میں اقرباء پروری کا بھر پورمظاہرہ، شائقین کی نظریںآ صف ،زراق ،عمران نذیر اور محمد سمیع کو ڈھونڈتی رہیں
چوتھا قومی ٹونٹی20کپ آج سے لاہور شروع ہوگا
طویل عرصے بعد قومی سٹار ایکشن میں نظر آئیں گے،سیالکوٹ سٹالنزاعزاز کا دفاعی کریگی
روزانہ پانچ سنسنی خیز معرکے،افتتاحی میچ باغ جناح میں ،فائنل 8اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور بری خبر،پی سی بی وزارت سپورٹس کے سپرد
آصف زرداری کی انتھک کوشش کے باوجود بورڈ کے چیئرمین کیلئے کوئی ”قابل“آدمی نہ مل سکا
پوری دنیا میں بورڈ کا چیئرمین ایسوسی ایشنز منتخب کرتی ہیں،پاکستان میں یہ فرض صدر مملکت اداکرتے ہیں
اگلا صفحہ
پچھلا صفحہ
اپنی آرا سے آگاہ كرنے كیلیے یہاں كلك كریں
پیچھے
مرکزی صفحہ
آگے
محفوظ كیجئیے
پرنٹ كیجئیے
احباب كو بھیجئیے
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Kids Toys
-
All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Gifts to Pakistan
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2008.
All rights reserved
.