ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،پی وی سندھو نے کیرئیرکا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا

اتوار 5 مئی 2013 16:35

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مئی۔ 2013ء) بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے ملائیشیا اوپن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور کی 5ویں سیڈڈ جوانجو کو سخت مقابلہ میں اکیس انیس، اکیس سترہ اور اکیس سترہ سے شکست دے کر اپنا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

بھارت بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے ملائیشیا اوپن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتیہوئے سنگاپور کی 5ویں سیڈڈ جوانجو کو سخت مقابلہ میں اکیس انیس، اکیس سترہ اور اکیس سترہ سے شکست دے کر اپنا پہلا گراں پری ٹائٹل جیت لیا۔
وقت اشاعت : 05/05/2013 - 16:35:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :