پہلا سی او اے ایس چیلنج ہاکی کپ 22 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

منگل 20 جنوری 2015 12:49

پہلا سی او اے ایس چیلنج ہاکی کپ 22 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء ) پہلا سی او اے ایس چیلنج ہاکی کپ 22 جنوری سے آرمی ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے منیجرز اور دیگر آفیشلز میٹنگ 21 جنوری کو ہوگی، ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 20/01/2015 - 12:49:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :