کراچی، نیشنل بنک ہاکی ٹیم کو چیف آف آر می ا سٹاف کپ جیتنے پر مبارکباد

جمعہ 6 فروری 2015 17:35

کراچی، نیشنل بنک ہاکی ٹیم کو چیف آف آر می ا سٹاف کپ جیتنے پر مبارکباد

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) نیشنل بنک کے چیرمین منیرکمال ، پریذیڈنٹ احمد اقبال اشرف ، نیشنل بنک HR ہیڈ قمرحسین CSRڈویژن کے سربراہ اقبال قا سم ا سپورٹس کنسلٹنٹ غلامحمد خان ، اور پی آر آ واسپورٹس عظمت اللہ خان نے نیشنل بنک ہاکی ٹیم کو چیف آف آر می ا سٹاف کپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ا وراس توقع کا اظہارکیا کے ٹیم آنے والے ٹورنامنٹ میں آچھی کارکرداگی کا مظاہرہ کریگی۔

وقت اشاعت : 06/02/2015 - 17:35:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :