- Home
- Sports
- News
- ورلڈکپ 2015ء ‘ قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو ویسٹ انڈیز کیخلاف کرائسٹ چرچ گراؤنڈ میں کھیلی ..
ورلڈکپ 2015ء ‘ قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو ویسٹ انڈیز کیخلاف کرائسٹ چرچ گراؤنڈ میں کھیلی گی
پیر 16 فروری 2015 14:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) گیارہویںآ ئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم اپنادوسرامیچ 23فروری کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ہیلگلیاوول کرائسٹ چرچ گراؤنڈ(نیوزی لینڈ)میں کھیلی گی ۔پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ورلڈکپ مقابلوں میں1975ء سے2011ء تک ورلڈکپ مقابلوں میں9میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ پاکستان نے جیتے اور6میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے۔
ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 33.33 فیصد اور ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب66.66فیصدہے پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین ورلڈکپ میں آخری میچ 23مارچ2011ء کوڈھاکہ میں کھیلاگیاجوپاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد10وکٹوں سے جیتا ہیلگلیاوول کرائسٹ چرچ گراؤنڈ(نیوزی لینڈ)میں 20 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر