سپین کے ڈیوڈ فیررنے اٹلی کے فیبیوفوگنینی کوشکست دیکرریواوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

منگل 24 فروری 2015 12:26

سپین کے ڈیوڈ فیررنے اٹلی کے فیبیوفوگنینی کوشکست دیکرریواوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
ریو ڈی جنیرو(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) سپین کے ڈیوڈ فیررنے اٹلی کے فیبیوفوگنینی کوشکست دیکرریواوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

ریوڈی جنیرومیں کھیلے جانیوالے کلے کورٹ ایونٹ کے فائنل میں اٹلی کے فیبیوفوگنینی ورلڈ نمبرنائن ڈیوڈ فیرر کے سامنے مزاحمت نہ کرسکے اورجلد ہی ہمت ہاربیٹھے،فیرر نے فوگنینی کواسٹریٹ سیٹس میں چھ دواورچھ تین سیمات دیکرپہلی بارریواوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،سابق عالمی نمبرایک ڈیوڈ فیرنیرواں سال دوسرا اورکیرئیرکا تئیسواں ا ے ٹی پی ٹائٹل جیتا۔
وقت اشاعت : 24/02/2015 - 12:26:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :