ڈین جونز نے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک پہنچنے کاامکان ظاہر کردیا

ہفتہ 28 فروری 2015 13:26

ڈین جونز نے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک پہنچنے کاامکان ظاہر کردیا
سڈنی(ار دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28۔فروری 2015ء ) سابق آسٹریلین بلے باز ڈین جونز کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے ، 1992ء میں بھی گرین شرٹس کا آغاز اچھا نہیں تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ،اب کی بار بھی پاکستانی ٹیم کو اپنی فٹنس اوفیلڈنگ کو بہتر بنانا ہوگا، صرف 4 ٹاپ بلے باز یہ ذمہ داری نبھا سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

اچھانہیں تھالیکن عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے ، اب کی بار بھی ٹیم کو اپنی فٹنس اور فیلڈنگ کو بہترکرناہوگا، صرف چار ٹاپ بیٹسمین یہ ذمہ دار نبھاسکتے ہیں ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈین جونز کاکہناتھاکہ کم ازکم ایک پاکستانی بلے باز کا 45ویں اوورتک وکٹ پر موجود رہناضروری ہے ، 1992ءمیں پاکستان سے آسٹریلیا کی شکست کی واحد وجہ یہ تھی کہ بلے بازرنزجوڑرہے تھے ، عمران خان کی ٹیم آخری تین میچوں میں خطرناک ثابت ہوئی تھی ۔

ہمیشہ سے یقین رہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اورشاید یہی وجہ ہے کہ بورڈ کی ٹیم پر توجہ کم ہوئی ۔ ایک سوال کے جواب میں میں اُن کاکہناتھاکہ موجودہ ٹیم بھی بری نہیں ، اچھے باﺅلر ز ہیں لیکن بیٹنگ اور فیلڈنگ کی ناکامی کی وجہ سے محنت ضائع ہوجاتی ہے ، اس پر توجہ دیں ۔
وقت اشاعت : 28/02/2015 - 13:26:40