پاکستان سپورٹس بورڈ نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروا لیا

اتوار 1 مارچ 2015 15:04

پاکستان سپورٹس بورڈ نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروا لیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) پاکستان سپورٹس بورڈ نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کو 2002 ء سے جناح سٹیڈیم میں دیا گیا اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا دفتر خالی کروا لیا ہے، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجداللہ نے بتایا کہ دفتر سکیورٹی رسک کی بنا پر خالی کروا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 01/03/2015 - 15:04:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :