ورلڈکپ: افغانستان کو 275 رنز سے شکست
بدھ 4 مارچ 2015 20:03
پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) آئی سی سی ورلڈکپ میں گروپ بی کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دینے کے ساتھ ساتھ دو نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ کینگروز نے افغانستان کےخلاف میچ میں پہلے 417 رنز بنا کر ورلڈکپ اننگز میں سب سے زیادہ رنزبنانے کا ریکارڈ بنایا اور بعد ازاں افغانستان کو 142 رنز پر آؤٹ کرکے عالمی کپ میں سب سے بڑی فتح کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
آسٹریلوی شہر پرتھ کے واکاگراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلوی بیٹسمیوں نے افغان باؤلرز کی ایک بھی نہ چلنے دی اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکتوں کے نقصان پر 417 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور بنایا۔ ڈیوڈ وارنر نے 178 رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی جس میں پانچ چھکےاور19 چوکےشامل تھے اسٹیون اسمتھ نے بھی 95 رنزکی اننگزکھیلیی مگر بدقسمتی سے وہ سنچری مکمل نہ کرسکے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان