- Home
- Sports
- News
- ڈی ویلیئرز اور گرس گیل جیسے بلے باز فارم میں ہوں تو گیند باز یا کپتان زیادہ کچھ نہیں کر سکتے ، ..
ڈی ویلیئرز اور گرس گیل جیسے بلے باز فارم میں ہوں تو گیند باز یا کپتان زیادہ کچھ نہیں کر سکتے ، بلے بازوں کو صرف مختلف قسم ہی سے اکسایا جا سکتا ہے،بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی پریس کانفرنس
جمعرات 5 مارچ 2015 16:57
پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ جب اے بی ڈی ویلیئرز اور گرس گیل جیسی صلاحیت والے بلے باز فارم میں ہوتے ہیں تو گیند باز یا کپتان زیادہ کچھ نہیں کر سکتے۔جنوبی افریقہ کے کپتان ڈویلرس اور ویسٹ انڈیز کے گیل دو ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے دھونی کی فکر بڑھا ئی ہے اور انہیں ان کے لیے حکمت عملی بنانی پڑے رہی ہے ‘ جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت ڈی ویلیئرز کو تو روکنے میں کامیاب رہا تھا لیکن جمعہ کو دھونی اور ان کی ٹیم کو طوفانی بلے باز گیل کو زمبابوے کے خلاف کارکردگی کو دہرانے سے روکنا ہو گا۔
گیل نے کینبرا میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری لگائی تھی۔ دھونی سے جب گیل ‘ڈویلرس اور برینڈن میکولم جیسے کھلاڑی کے خلاف منصوبے بندی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ ان کے خلاف بہترین منصوبہ یہی ہے کہ کوئی منصوبہ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ، سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے